مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی رجیم کے سیکورٹی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک حماس نئی مجاہد بھرتیوں میں کامیاب ہوگئی ہے۔
عبرانی ویب سائٹ واللا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں صیہونی افواج کے خلاف ایسی جنگی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہیں جس کی نوعیت واضح نہیں ہے۔
یاد رہے کہ پچھلے پندرہ مہینوں سے مسلسل صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے مجاہدین قابض فوجیوں کو ناکوں چنے چبوار رہے ہیں۔"
آپ کا تبصرہ